کورونا وائرس کا خاتمہ
کورونا وائرس نے اس دنیا کوجب سے اپنی لپیٹ میں لیا ہے ہر انسان پریشان ہے اور اس فکر میں ہےکہ اس سے کیسے بچا جاے .
اس کے لیے ایسی کونسی تدبیر کی جاے جس سے ہم خود کو اور دوسروں اس سے بچا سکیں .
کورونا کا پھیلاؤ
ہاتھ کے ساتھ ،چھینکنے سے ،کھانسے سے ،زیادہ قریب میل جول سے ،زیادہ رش والی جگہ یعنی مارکیٹ /بازار میں گزرنا .
احتیاطی تدابیر اور اقدامات
١-قرنطینہ/مناسب فاصلہ
اگرکوئی اس وائرس سے متأثرہو تو لازم ہے کہ اس سے دوری اختیار کی جاے.تاکہ دوسرے لوگوں میں وائرس منتکل نہ ہو . اور متاثرکوقرنطینہ کرنا چاھیے .اور دوسرے لوگوں کو بی آپس میں کم از کم تین فٹ کا فاصلہ رکھیں
٢-ماسک اورگلوس کا استعمال
گھر سے باہر ماسک کا استمال لازم کریں .ضروری نہیں کہ N 95 ماسک استمعال کیا جاے.کوئی بھی ماسک جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہو استمعال کیا جا سکتا ہے .
جہاں تک ممکن ہی پولیتھین گلووس/ قابل تلف دستانے استعمال کیے جائیں .اگر دستیاب نہ ہوں تو سینی ٹایزر کا استمعال کیا جاۓ .اور اگر ہاتھوں کو بار بار دھویں .ہاتھوں کو کم از کم بیس منٹ دھویں.
یاد رکھیں احتیاط ہی علاج ہے .اگر ہم بچ گۓ تو ہم کسی اور کی مدد کر سکیں گے ورنہ کوئی ہماری مدد کر رہا ہو گا .
یاد رکھیں احتیاط ہی علاج ہے .اگر ہم بچ گۓ تو ہم کسی اور کی مدد کر سکیں گے ورنہ کوئی ہماری مدد کر رہا ہو گا .

