کورونا وائرس کا خاتمہ کورونا وائرس نے اس دنیا کو جب سے اپنی لپیٹ میں لیا ہے ہر انسان پریشان ہے اور اس فکر میں ہےکہ اس سے کیسے بچا جاے . اس کے لیے ایسی کونسی تدبیر کی جاے جس سے ہم خو د کو اور دوسروں اس سے بچا سکیں . کورونا کا پھیلاؤ ہاتھ کے ساتھ ،چھینکنے سے ،کھانسے سے ،زیادہ قریب میل جول سے ،زیادہ رش والی جگہ یعنی مارکیٹ /بازار میں گزرنا . احتیاطی تدابیر اور اقدامات ١- قرنطینہ/مناسب فاصلہ ا گرکوئی اس وائرس سے متأثرہو تو لازم ہے کہ اس سے دوری اختیار کی جاے.تاکہ دوسرے لوگوں میں وائرس منتکل نہ ہو . اور متاثرکوقرنطینہ کرنا چاھیے .اور دوسرے لوگوں کو بی آپس میں کم از کم تین فٹ کا فاصلہ رکھیں ٢- ماسک اورگلوس کا استعمال گھر سے باہر ماسک کا استمال لازم کریں .ضروری نہیں کہ N 95 ماسک استمعال کیا جاے.کوئی بھی ماسک جو کہ مارکیٹ میں دستیاب ہو استمعال کیا جا سکتا ہے . جہاں تک ممکن ہی پولیتھ...