گلیکسی کیا ہے انسان نے جب دنیا کو جاننا شروع کیا اس نے سب سے پہلے آسمان کو دیکھا .کہ یہ نیلے رنگ کی اک فضا ہے جس کے اوپر سورج چاند اور ستاروں کو دیکھا .پھر اک وقت آیا جب لوگوں نے سوچنا شروع کیا کہ زمین گول ہے .اور مفروزے قائم ہونے شروع ہو گۓ .یہ وہ وقت تھا .جب انسان کا اپنے اردگرد کے بارے میں غور کرنے لگا تھا ارسطو اور سقراط نے اس کے بارے میں نظریات بیان کیے . آج کل جو صورتحال ہے اس کے مطابق
Science is a piece of knowledge for everyone who want learn and help the humanity.


Comments
Post a Comment